Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry

 Khamoshi Shayari Two Lines



Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi shayari

ہے کچھ تو بات مومن جو چھا گئی خاموشی
کس بت کو دے دیا دل کیوں بُت سے بن گئے ہو


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi shayari

میری خاموشی کو ہر شخص نے اپنایا ہے
میرے حصے کا مگر شور نہیں کرتا کوئی


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi shayari

میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi shayari

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi shayari

کوئی عادت کوئی بات یا صرف میری خاموشی
کبھی تو __ کچھ تو __  یاد اسے بھی آتا ہوگا


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi poetry

Nikaly gay is k maani hazar
Ajab cheez thi meri khamoshi

نکالے گئے اس کے معنی ہزار
عجب چیز تھی اِک مری خاموشی


Khamoshi Shayari Two Lines | Khamoshi Poetry
khamoshi poetry


Cheed kr jaisy guzar jati hay doshiza hawa
Der se khamosh hay gahra samundar or main

چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا
دیر سے خاموش ہے کہ گہرا سمندر اور میں


khamoshi poetry in urdu sms


تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں


وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لائی ہے
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا



ہزاروں ہیں یہاں میرے لفظوں کے دیوانے
میری خاموشی سننے والا کوئی ہوتا تو کیا بات تھی



وہ میری خاموشی نہیں سنتا
اور مجھ سے آواز نہیں دی جاتی
 


میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں


لوگ میری خاموشی دیکھ کر مجھے مغرور کہتے ہیں
مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ دل سے ٹوٹے ہوئے لوگ ہمیشہ خاموش رہتے ہیں



میرے لفظوں سے روٹھنے والے
میری خاموشی پہ جشن منا


meri khamoshi shayari urdu


میری خاموشی کو سنا گیا
میرے نہ ہونے کو سمجھا گیا



اِک مُدت سے گھر میں میرا کہ قہقہہ نہیں گونجا
اِک مُدت سے ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے



Khamoshi teri meri jaan liye leti hay
Apni tasveer se bahar tujhy aana hoga

خاموشی تیری میری جان لیے لیتی ہے
اپنی تصویر سے باہر تجھے آنا ہوگا



Har taraf thi khamoshi or aisi khamoshi
Raat apny saay se ham bhi dar k roy they

ہر طرف تھی خاموشی اور ایسی خاموشی
رات اپنے سائے سے ہم بھی ڈر کے روئے تھے


Khamoshi meri maani kheez thi aay aarzu kitni
Keh jis ne jaisa chaha vaisa afsana bana dala

خاموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنی
کہ جس نے جیسا چاہا ویسا افسانہ بنا ڈالا



Jisy sayyad ne kuch gul ne kuch bulbul ne kuch samjha
Chaman me kitni mani khez thi ek khamoshi meri

جیسے صیاد نے کچھ گُل نے کچھ بُلبُل نے کچھ سمجھا
چمن میں کتنی معنی خیز تھی اِک خاموشی میری



Ham ne aawal to kabhi usko pukara hi nahi
Aur pukara to pukara bhi sadaon k baghair

ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں
اور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر



Ham labon se kah na paay un se hal e dil kabhi
Aur wo samjhy nahi ye khamoshi kiya cheez hay

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حالِ دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے



Khamoshi se ada ho rasm e doori
Koi hangama barpa kyun karen ham

خاموشی سے ادا ہو رسمِ دُوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم



Chup chaap apni aag me jalty raho Faraz
Duniya to arz e haal se be aabru kary

چُپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو "فراز"
دنیا تو عرضِ حال سے بے آبرو کرے


Khamoshi se musibat or bhi sangeen hoti hay
Tadap aay dil tadapny se zara taskeen hoti hay

خاموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے
تڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے


Usy bechain kr jaunga main bhi
Khamoshi se guzar jaunga main bhi

اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھی
خاموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی



Zor qismat pe chal nahi sktaa
Khamoshi ikhtiyar krta hon

زور قسمت پہ چل نہیں سکتا
خاموشی اختیار کرتا ہوں


Khamoshi me chahy jitna begana pan ho
Lekin ek aahat jani pahchani hoti hay

خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو
لیکن اِک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے


Mohabbat soz bhi hay saaz bhi hay
Khamoshi bhi hay yeh awaaz bhi hay

محبت سوز بھی ہے ساز بھی ہے
خاموشی بھی ہے یہ آواز بھی ہے



Ilm ki ibtada hay hangama
Ilm ki intaha hay khamoshi

علم کی ابتدا ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی



میرے مولا میری خاموشی اس قدر گہری کر
بے قدری کرنے والے کو ہر پل سنائی دے



(meri khamoshi urdu poetry, khamoshi hi behtar hai shayari, khamoshi ki zuban shayari, khamoshi shayari urdu, aap ki khamoshi shayari, khamoshi par shayari in urdu)

Post a Comment

0 Comments